| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2771 |
TWENTY SIX R Noun
Report Error!
|
جوئے کا کھیل جس میں وہ شخص جیت جاتا ہے جو اپنا منتخب کردہ عدد چھبیس یا اس سے زیادہ لے آتا ہے ۔ |
| 2772 |
HERADO R Noun
Report Error!
|
جونک ۔ خُون کَش ۔ ایک آبی کیڑا جو اِنسانی جِسَم سے گَندا خُون چُوسنے کے لیے لَگایا جاتا ہے |
| 2773 |
RENNIN R Noun
Report Error!
|
جوہَر پَنیر مایَہ ۔ بَچھڑے کے مِعدَہ کے رَس میں دُودھ کو جَما دَینے والا خَمیر یا خَامرَہ |
| 2774 |
VENTURE SCOUT R Noun
Report Error!
|
جو کھمی اسکاوٴٹ ۔ اسکاوٴٹ ایسوسی ایشن کا کوئی رُکن جِس کی عمر سولہ اور بیس سال کے درمیان ہو ۔ |
| 2775 |
LEECH R
Report Error!
|
جونک ۔ خُون کَش ۔ ایک آبی کیڑا جو اِنسانی جِسَم سے گَندا خُون چُوسنے کے لیے لَگایا جاتا ہے |