| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2661 |
She fell in love with a very handsome young man charles and married him
R Phrase
Report Error!
|
جوانی میں اس نے ایک خوبصورت شخص چارلس کی محبت میں گرفتار ہو کر شادی کر لی تھی
|
| 2662 |
GEMINATE R Verb
Report Error!
|
جوڑا بنانا ۔ جوڑا بننا ۔ جوڑا بننے میں مدد دینا ۔ توام بنانا ۔ جُفت ہونا ۔ |
| 2663 |
and then my heart with pleasure fills R Phrase
Report Error!
|
جو میری تنہائی میں خوشی کا باعث بنتے ہیں اور پھر میرا دل خوشی سے بھر جاتا ہے ۔ |
| 2664 |
Surely there is a reminder in this for whosoever has a heart (to feel), or takes heed[Q 50-37] R Holy Quranic
Report Error!
|
جو شخص دل (آگاہ) رکھتا ہے یا دل سے متوجہ ہو کر سنتا ہے اس کے لئے اس میں نصیحت ہے |
| 2665 |
HE DOES NOT CLEANSE HIMSELF OF HIS SINS WHO DENIES THEM R Idiom
Report Error!
|
جو اپنے گُناہوں کا اقرار ہی نہیں کرتا وہ ان کو دھونے کی کیسے کوشش کر سکتا ہے ۔ |