| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2921 |
This has been Our way with the apostles whom We sent before you. You will not find any variation in Our line of action[Q 17-77] R Holy Quranic
Report Error!
|
جو پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے ان کا (اور ان کے بارے میں ہمارا یہی) طریق رہا ہے اور تم ہمارے طریق میں تغیروتبدل نہ پاؤ گے |
| 2922 |
NUCLEAR FISSION R Noun
Report Error!
|
جوہری انشقاق جِس میں ایک بھاری ایٹمی مرکزہ خود بخود یا کِسی اور جوہری ذرے کے ساتھ تصادم سے پھٹ کر زبردست توانائی خارج کرتا ہے ۔ |
| 2923 |
Those who hold the life of this world dearer than that of the next, who obstruct the path of God and seek obliquity in it, have wandered far into error[Q 14-3] R Holy Quranic
Report Error!
|
جو آخرت کی نسبت دنیا کو پسند کرتے اور (لوگوں کو) خدا کے رستے سے روکتے اور اس میں کجی چاہتے ہیں۔ یہ لوگ پرلے سرے کی گمراہی میں ہیں |
| 2924 |
FROM A CHOLERIC MAN, WITHDRAW A LITTLE; FROM HIM THAT SAYS NOTHING FOR EVER R Idiom
Report Error!
|
جو شخص غُصہ ور ہو اس سے پرہیز کرنا ہی بہتر ہے لیکن جو شخص زبان پر قفل لگاۓ رکھے اس کا ہر گز اعتبار نہ کرنا نہ ہی کوئی واسطہ رکھنا ۔ |
| 2925 |
Verily those who are in the presence of your Lord are never too proud to worship and celebrate His praises, and bow in homage to Him[Q 7-206] R Holy Quranic
Report Error!
|
جو لوگ تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے گردن کشی نہیں کرتے اور اس پاک ذات کو یاد کرتے اور اس کے آگے سجدے کرتے رہتے ہیں |