| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2641 |
IT IS JUST THAT HE WHO ASKS FORGIVENESS FOR HIS OFFENCE SHOULD GRANT IT IN RETURN R Idiom
Report Error!
|
جو اپنے قصور کی معافی چاہتا ہے اس کو زیبا ہے کہ وہ دوسروں کو بھی معاف کر دے ۔ |
| 2642 |
MIDDLE EAR R Noun
Report Error!
|
جوفہ طَبلی ۔ دَرمیانی کان ۔ بیرُونی اور اَندرُونی کان کا دَرمیانی حِصّہ |
| 2643 |
COUNTEROFFENSIVE R Noun
Report Error!
|
جوابی اقدام ۔ جوابی حملہ ۔ دشمن کی حملہ آور فوج کے خلاف بڑی فوجی کاروائی ۔ |
| 2644 |
HE THAT IS BUSY IS TEMPTED BUT BY ONE DEVIL; HE THAT IS IDLE BY A LEGION R Idiom
Report Error!
|
جو آدمی کام میں مصروف ہو اسے صرف ایک شیطان ستاتا ہے ، لیکن بیکار کو ہزاروں ۔ |
| 2645 |
Who lived outside the city with his wife and two daughter\'s
R Phrase
Report Error!
|
جو اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کے ساتھ شہر کے باہر ایک مضافاتی بستی میں رہتا تھا
|