| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2681 |
UNSALARIED R Adjective
Report Error!
|
جو تنخواہ دار نہ ہو ۔ جو ایسے ادارے میں کام کرتا ہو جہاں تنخواہ دار نظام نہ ہو ۔ |
| 2682 |
THIS NEWS ABOUT JESUS SPREAD ALL OVER JUDEA AND TO ALL THE OTHER PLACES AROUND THERE.[LUKE 7-17] R
Report Error!
|
جوکچھ یسوع نےکیاوہ خبریہودیہ میں اوراس کےاطراف واکناف کی جگہوں میں پھیل گئی۔ |
| 2683 |
UNCRACKED R Adjective
Report Error!
|
جو ٹوٹا یا تڑقا ہوا نہ ہو ۔ جس میں درز یا شگاف نہ ہو ۔(شیشہ ) جس میں بال نہ اَیا ہو ۔ |
| 2684 |
MACHINATE R Verb
Report Error!
|
جوڑتوڑکرنا ۔چالیں چلنا۔سازش کرنا۔ریشہ دیوانیکرنا۔ خوفیہ منصوبے بنانا۔ |
| 2685 |
AN ACT DONE AGAINST MY WILL IS NOT MY ACT R Idiom
Report Error!
|
جو کام مجبوری کی حالت میں کیا جاۓ اس کے لیے کوئی ذِمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا ۔ |