| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2731 |
an adjectice is a word that adds something to the meaning of a noun or a pronoun
R Phrase
Report Error!
|
جو لفظ کسی ناؤن یا پرو ناؤن کا کوئی وصف بیان کرے اسے انگریزی میں ایڈ جیکٹو کہا جاتا ھے
|
| 2732 |
ALLOSAURUS R Noun
Report Error!
|
جوراسی دور کا گوشت خور دیو ہیکل جانور جو چونتیس فُٹ لمبا اور چودہ فُٹ بُلند ہوتا تھا ۔ |
| 2733 |
ALL THAT IS in the heavens and the earth sings the praises of God. He is all-mighty and all-wise[Q 61-1] R Holy Quranic
Report Error!
|
جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے |
| 2734 |
ATOMIC NUMBER R Noun
Report Error!
|
جوہری عدد ۔ کِسی عنصر کے ایٹم کے نیوکلیس کے گِرد گھُومنے والے الیکٹرانوں کی تعداد ۔ |
| 2735 |
As for those who deny, it is all the same if you warn them or not, they will not believe[Q 1-6] R Holy Quranic
Report Error!
|
جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے |