| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2281 |
NUT PICK R Noun
Report Error!
|
جوز یا گری دار میوہ سے گودا نکالنے والا ایک چھوٹا اوزار ۔ |
| 2282 |
FLEXUOSE R Adjective
Report Error!
|
جو لہرے دار ہو ۔ پیچو خم رکھتا ہو ۔ اتار چڑھاﺅ رکھتا ہو ۔ |
| 2283 |
PROTRACHEATA R Noun
Report Error!
|
جوڑ دار پاﺅں والے حیوانات کا ایک طبقہ جس کی واحد جنس ہے ۔ |
| 2284 |
THEY WHO ONLY SEEK FOR FAULTS FIND NOTHING ELSE R Idiom
Report Error!
|
جو صرف نقائص کی تلاش میں رہے اس کے اور کچھ ہاتھ نہیں آتا ! ۔ |
| 2285 |
NONE ARE SO MUCH ENAMOURED WITH LIFE AS THOSE GROWING OLD R Idiom
Report Error!
|
جوں جوں انسان بوڑھا ہوتا ہے زندگی سے پیار بڑھتا جاتا ہے ۔ |