545 | JALEEL AHMED SHERWANI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا جلیل احمد شروانیؒ ، کا نام برِّصغیر کے بُلند پایہ اولیاءکرام میں آتا ہے۔ آپ ۱۳۱۵ ھ میں حافظ مصلح الدین صاحب کے ہاں ضلع علی گڑھ میں پیدا ہوئے۔ کئی تصانیف چھوڑیں ہیں۔ پاکستان میں ، ٍمجلسِ صیاۃ المسلمین ،ٍ کا قیام آپ ہی کا مرہُونِ منّت ہے۔ ۱۰۔ ربیع الثانی ۱۳۷۵ ھ کو وِصال فرمایا۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ |