Sr. | English Words | Urdu Words |
326 | JACOBUS R Noun Report Error! | جیمس اول بادشاہ انگلستان کے عہد کا طلائی سکہّ ۔ |
327 | JACOB`S LADDER R Noun Report Error! | ایک پودا جِس میں سفید پھولوں کے گُچھے لگتے ہیں اور پتّیاں سیڑھیوں کی طرح اُوپر چڑھتی نظر آتی ہیں ۔ |
328 | JACOB`S STAFF R Noun Report Error! | مسّاح ۔ گرد اور یا ناظر کی لوہے کی شام لگی ہوئی چھڑی ۔ فاصلے اور بُلندی کی پیمائش کا ایک آلہ ۔ |
329 | JACOD LADDER R Noun Report Error! | سنبل آسمانی |
330 | JACOD MEMBRANE R Noun Report Error! | غثاۓ یعقوبی آرتکرجیکٹ آئرش معالج چشم آنکھ کے پردہ شبکیہ کی جھلی ڈاکٹر جیکٹ نے اسے اہم جھلی قرار دیا تھا |