Sr. | English Words | Urdu Words |
2576 | JOULE (J) R
Report Error! | جول ۔ توانائی یا کام کی ایس آئی اکائی ۔ کام کی وہ مقدار جو ایک نیو ٹن قوت لگانے سے جسم کو قوت کی سمت میں ایک میٹر ہٹا دیتی ہے ۔ |
2577 | JOULE EFFECT R Noun Report Error! | جول اثر ، میکانی کام ، برقی رو یا مقناطیسیت کے باعث طول میں تغیر سے پیدا ہونے والی حرارت ۔ |
2578 | joule heating (joulean heating)the heating of a resistive material(resistance r) through which a current I is passing
R Phrase Report Error! | جول ہیٹنگ: مزاحمتی میٹریل جس میں سے کرنٹ I گزررہا ہوکا گرم ہونا ۔ اکائی وقت میں حرارت میں تبدیل ہونے والی توانائی I2R تعلق اے معلوم کی جاسکتی ہے ۔ |
2579 | JOULE S EQUIVALENT R Noun Report Error! | جول معادل ،میکانکی معادل ، حرارت کا میکانکی معادل ۔ |
2580 | JOULE S LAW R Noun Report Error! | مثالی گیس کی داخلی توانائی بلااحاظ حجم اور دباﺅ کے صرف درجہ ء حرارت پر مبنی ہوتی ہے ۔ |