Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | JAVA MAN R Noun Report Error! | (بَشَرِيات)۔ جاوا آدمی ۔ جاوا مانس ۔ قَبل از تاريخ کا اِنسان نُما حيوان ۔ |
1062 | JAVA MANEGEMENT APPLICATION PROGRAMMING INTERFACE R Noun Report Error! | جاوا مینجمنٹ ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس ۔ایک ایپلیکیش پروگرامنگ انٹرفیس سپیسی نیکیشن جس کی تجویز سن مائیکرو سسٹمز انکارپوریٹڈ نے جاوا لینگوئج کو نیٹ ورک مینیجمنٹ کے استعمال کے قابل بنانے کے لیے پیش کی ۔ جے ایم اے پی آئی ۔ |
1063 | JAVA SKULL R Noun Report Error! | جاوا کے آدمی کا کاسہء سر ۔ |
1064 | JAVA SPARROW,JAVANESE SPARROW R Noun Report Error! | جاوی چِڑيا ۔ عصفُورُ المَرز ۔ جاوا عصفُور ۔ |
1065 | JAVA TEA R Noun Report Error! | جاوا میں متعدد سیاہ چائے کے پودوں میں سے ایک ۔ |