Sr. | English Words | Urdu Words |
2261 | JOHNY-ON-THE-SPOT R Noun Report Error! | ہَمَہ وَقت حاضَر شَخص ۔ وہ شَخص جو ہَر وَقت کام اور مَدَد کے لِيے حاضَر ہو ۔ |
2262 | JOHRA R Name Report Error! | پہچان کرنے والی چھٹی صدی ہجری کی ایک نامورواعظہ اور عالمہ حضرت جوہرہؒ آپ بغداد کی رہنے والی تھی ۔ |
2263 | JOHRI R Name Report Error! | جوہری ۔ موتی پرکھنے والا ۔ موتی شناس |
2264 | JOIE DE VIVRE R Noun Report Error! | صحتمندی اور خوش باشی کا خوشگوار احساس ۔ |
2265 | JOIENDA R Name Report Error! | جوئندہ ۔ تلاش کرنے والی ۔ |