Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | JACOSENESS R Noun Report Error! | خُوش طَبعی ۔ مَسخَرَہ پَن ۔ خُوش مِزاجی ۔ |
337 | JACOSITY R Noun Report Error! | خُوش طَبعی سے ۔ مَسخَرے پَن سے ۔ خُوش مِزاجی سے ۔ |
338 | JACQUARD R Noun Report Error! | کرگھےکا ایک اوزار جس کی مدد سے چار خانے بنائے جاتےتھے |
339 | JACQUARD LOOM R Noun Report Error! | جیکارڈ لوم ۔ پہلی مشین جس نے اپنے آپریشنز کنٹرول کرنے کے لیے پنچڈ کارڈ استعمال کیے ۔ |
340 | JACQUARD LOOM R Noun Report Error! | جيکارڈ کھَڈی ۔ جيکارڈ راچھ ۔ |