Sr. | English Words | Urdu Words |
1741 | JEWEL BLOCK R Noun Report Error! | جہاز کے دو بڑے مستولوں سے لٹکائے ہوئے کنڈے جس سے ہو کر بادبانوں کے رسے گزرتے ہیں ۔ |
1742 | JEWEL BOX R Noun Report Error! | جیول باکس ۔ ایک شفاف پلاسٹک کا کنٹییز جسے کمپیکٹ ڈسک پیک کرنے اور سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1743 | JEWELERY,[BRIT]JEWELLERY R
Report Error! | جَواہرات ۔ جَڑاو زيورات ۔ گہنے ۔ زيورات ۔ |
1744 | JEWELER[BRIT]JEWELER R Noun Report Error! | جوہَری ۔ جَڑيا ۔ سُنار ۔ صَراف ۔ |
1745 | JEWELLED R Adjective Report Error! | جواہرات سے سجا ہوا ۔ جواہراتی ۔ جواہردار ۔ |