Sr. | English Words | Urdu Words |
2071 | JOB SHEET R Noun Report Error! | ہدایت نامہ جس سے مزدور کو کام کرنے میں مدد ملے ۔ |
2072 | JOB SPECIFICATION R Adjective Report Error! | روزگار کے لیے مطلوبہ سرگرمیاں تعلیمی قابلیت تجربہ اور شخصی خوبیوں وغیرہ کا مفصل بیان ۔ |
2073 | JOB SPECIFICATION R Noun Report Error! | ملازمت کی مخصوص تشریح جو ذہنی اور جسمانی صلاحیتوں پر زور دیتی ہے ۔ |
2074 | JOB SPECIFICATION MAN R Adjective Report Error! | معیار اہلیت استعداد جو کسی شخص یا چیز کو اہل بناتی ہے یا موزوں بناتی ہے کسی جگہ یا ملازمت کے لیے ۔ |
2075 | JOB WORK R Noun Report Error! | کام کے حساب سے مزدوری دباڑی طباعت چھاپہ خانے میں متفرق کام کاج جیسے کارڈ پوسٹر یا پمفلٹ کی چھپائی اُجرتی کام ۔ |