| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5261 | ANTIFOAMING INFUSOR R Noun Report Error! | تنفس کے راستہ میں گاڑھی تھوک یا جھاگ کو بننے سے روکنے والا لخلخہ |
| 5262 | ANTIFOLS R
Report Error! | دافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں |
| 5263 | ANTIFOULING R Noun Report Error! | روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔ |
| 5264 | ANTIFREEZE R Noun Report Error! | ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔ |
| 5265 | antifreeze a substance that depresses the points of water and thus helps to preventice from forming R Phrase Report Error! | اینٹی فریز ، پانی کا نقطہ انجمادکم کرنے کے لیے موٹر کار کے انجنوں کے ریڈی ایٹرز میں پانی ڈالا جاتا ہے ۔ |