Sr. | English Words | Urdu Words |
4691 | ANTHROPOIDEA R Adjective Report Error! | اینتھرو پوئیڈیا ۔ آدم واران ۔ بن مانساں ۔ ابتدائی ممالیہ حیوانوں کا ذیلی طبقہ جو کف چال چلتا ہے ۔ آنکھیں سامنے کی طرف ہوتی ہے ۔ نتھنے پچکے ہوئے اور پنجوں کی بجائے ناخن رکھتے ہیں پلاٹی رہینا اور کیٹا رہینا ۔ |
4692 | ANTHROPOLATRY R Adjective Report Error! | انسان پرستی ۔ بشر پرستی ۔ |
4693 | ANTHROPOLGY R Noun Report Error! | بشریات ۔ انسانیات ۔ علم الانسان ۔ |
4694 | ANTHROPOLITE R Noun Report Error! | متحجر انسان ۔ آدم متحجر ۔ |
4695 | ANTHROPOLOGIC, ANTHROPOLOGICAL R Adjective Report Error! | بَشَرياتی ۔ عِلمُ البَشَر ۔ بَشَرِيات سے مُتعلِق ۔ |