| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3966 | ANOP R Name Report Error! | انوپ ۔ بے مثالی ۔ لاثانی ۔ بے نظیر ۔ یکتا ۔ اللہ تعالی کی واحد ذات ۔ جس کا کوئی شریک نہیں ۔ |
| 3967 | ANOPERINEAL R Greek, Latin Report Error! | مُبَرَّزی عجانی ۔ مقَعد اور سَکرُوٹَم کی دَرمیانی جَگَہ سے مُرَکَّب اِصلاح ۔ مقَعد اور پیرینیم سے مُتعَلِق |
| 3968 | ANOPERINEAL R Adjective Report Error! | میون اور مقعد سے متعلق ۔ |
| 3969 | ANOPHELES R Greek, Latin Report Error! | انافلیز ۔ ملیریا مَچھَّر ۔ مَچھَّر کی ایک نُوع جِس کے کاٹنے سے اِنسان کو بُخار ہو جاتا ہے یہ مَچھَّر اِنسان کا طُفیلی ہے اور اِنسان کا خُون چُوستا ہے |
| 3970 | ANOPHELES R Adjective Report Error! | اینوفیلز ۔ ملیریا مچھر ۔ دو پروں والے حشرات کی ایک نوع تمام مچھر ملیریا مچھر نہیں ہوتے ۔ کچھ مچھر زرد بخار پھیلاتے ہیں ۔ |