| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3021 | ANGSTROM UNIT R Noun Report Error! | لَمبائی کی ایک اکائی ۔ اشعاع کی طُول موج ناپنے کی اکائی ۔ یہ دَس میٹَر کے بَرابَر ہے |
| 3022 | ANGSTRON UNIT R Adjective Report Error! | انگسٹرام اکائی ۔ جوروشنی کی طول موج کےلیےاستمعال کی جاتی ہے ۔ |
| 3023 | ANGUIDAE R Adjective Report Error! | اینگوایڈا ۔ سانپ نما چھپکلیاں جن کے پاوں اور پنجے وغیرہ نہیں ہوتے ۔ انہیں گلاس سنیکس کہتے ہیں ۔ |
| 3024 | ANGUIFAUNA R Adjective Report Error! | اینگوفانا ۔ سانپوں کا ذکر ۔ مارنامہ ۔ |
| 3025 | ANGUIFORM R Adjective Report Error! | اینگو فارم ۔ سانپ کی شکل جیسا ۔ |