| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5616 | ANTIRABIC R Adjective Report Error! | پاگل کتے کے کاٹے کا علاج کرنے والی دوا ۔ |
| 5617 | ANTIRACHITIC R Noun Report Error! | نافع کَساحَت ۔ ملاستِ عَظّام یا کَساح کو آرام کَرنے والا ایجِنٹ حیاتین د سے مُتعَلِق |
| 5618 | ANTIRACHITIC R Adjective Report Error! | سوکھیا مسان کا علاج کرنے والی دوا ۔ وٹامن ڈی کا ایک فعل ۔ |
| 5619 | ANTIRACISM R Noun Report Error! | مُختَلِف نسلوں کے درمیان نسل پرستی کی مُخالِف کا رویہ اور پالسی اور اِن کے درمیان رواداری کا فروغ ۔ |
| 5620 | antireflux R Phrase Report Error! | خلاف ری فلکس : یونانی لفظ اینٹی بمعنی خلاف ، لاطینی لفظ ری بمعنی واپس اور لاطینی لفظ فلکسس بمعنی بہنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ واپش بہنے کے خلاف ۔ |