Sr. | English Words | Urdu Words |
5391 | ANTIMITOTIC R Adjective Report Error! | خلیے کی مائٹوسس کے ذریعے تقسیم کو روکنے والی ۔ ایسی بہت سی ادویات کینسر میں استعمال ہوتی ہیں ۔ |
5392 | ANTIMONARCHIC R Adjective Report Error! | راج بیری ۔ بادشاہت کا مخالف ۔ |
5393 | ANTIMONARCHICAL R Adjective Report Error! | بادشاہت کا مخالف ۔ بادشاہی کے عہدے کو ناپسند کرنے والا شخص ۔ |
5394 | ANTIMONARCHICALLY R Adverb Report Error! | راج بیری کے طور پر ۔ |
5395 | ANTIMONARCHIST R Noun, Adjective Report Error! | بادشاہت کا مخالف ۔ بادشاہت سے اختلاف رکھنے والا ۔ |