| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3806 | ANNULUS R Noun Report Error! | حلقہ یا حلقہ نما جسم ۔ وہ حلقہ یا ٹھوس جو ایک دائرہ کے اس خط مستقیم کے چاروں طرف چکر لگانے سے ہوتا ہے ۔ |
| 3807 | ANNUNCIADE R Noun Report Error! | ایک فوجی سلسلہ جس کا نام حضرت جبریل کی بشارت کے اعزاز میں رکھا گیا تھا ۔ |
| 3808 | ANNUNCIATE R Verb Report Error! | خَبَر لانا ۔ مُطالِع کَرنا ۔ بَشارَت دينا ۔ مَنادی کَرنا ۔ |
| 3809 | ANNUNCIATE R
Report Error! | منادی کرنا اعلان کرنا ۔ |
| 3810 | ANNUNCIATED R
Report Error! | منادی کیا اعلان کیا ۔ |