| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2301 | ANDALEEB R Name Report Error! | عند لیب ۔ بلبل ۔ |
| 2302 | ANDALUSITE R
Report Error! | انڈالُوسائٹ ۔ ايک مَعدَن جو کَئی رَنگوں میں پايا جاتا ہے ۔ |
| 2303 | ANDALUSITE R
Report Error! | اینڈ لوسائٹ ۔ ایلومینیم سلیکیٹ کی ایک حالت ۔ اسے دھات کاری (میٹلر جی ) کے لیے بھٹیوں میں اور بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کر لینے والے مادے کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2304 | ANDANTE R Adjective Report Error! | (موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔ |
| 2305 | ANDANTINO R Adjective, Adverb Report Error! | (موسيقی) قَدرے تيز تال ۔ ہلمِيَت تال سے قَدرے تيز تال ۔ |