Sr. | English Words | Urdu Words |
4546 | ANTHERAL R Adjective Report Error! | زیرہ گل کے متعلق ۔ زیرہ دان سے متعلق ۔ زر دان سے متعلق ۔ |
4547 | ANTHERIDIAL R Noun Report Error! | مستطیلی یا مدور مادہ تولید کے خلیے سے متعلق ۔ |
4548 | ANTHERIDIUM R Noun Report Error! | مستطیلی یا مدور مادہ تولید کا خلیہ جو بن پھلیا پودے میں ملتا ہے ۔ |
4549 | ANTHERIDIUM R Adjective Report Error! | اینتھریڈیم ۔ زر ریشہ دان ۔ اسے نرگمنی انبار اور زر ریشہ دان بھی کہتے ہیں ۔ اشنی پودوں یعنی کائیوں کرنی پودوں اور تالوسی پودوں کے نر اعضا ۔ |
4550 | ANTHERIDIUM, ANTHERID R Noun Report Error! | (نَباتِيات) نَر جُفتَہ دان ۔ فَرن کائی وَغيرَہ ميں نَر عضُو تَوليد ۔ |