| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4016 | ANOREXIC R Adjective Report Error! | عدم اشتہا کا مریض ۔ نفسیاتی مریض ۔ وہم کا مریض ۔ |
| 4017 | ANOREXIGENIC R Noun Report Error! | بھوک مٹانے والے عناصر |
| 4018 | ANORGANOLOGY R Noun Report Error! | سائنس کا وہ حِصہ جو غیر نامیاتی اشیاء سے متعلق ہو ۔ لا عضویات ۔ لا حیاتیات ۔ |
| 4019 | ANORTHIC R Adjective Report Error! | قلم پذیری میں بے قاعدہ ۔ بلور بننے میں بے قاعدہ ۔ کج محورہ ۔ |
| 4020 | ANORTHIC SYSTEM OF CRYSTALS R Noun Report Error! | کرِسٹلوں کا کج محورہ نِظام ۔ ایسے کرسٹل جِنھیں ذرا سی جنبش سے گھُمایا نہ جا سکے ۔ |