Sr. | English Words | Urdu Words |
4871 | ANTI TOXINS R
Report Error! | دافع سمیات ( زہریلا ) ۔ زہریلا پن دور کرنے والے مادے ۔ بالخصوص خون میں پیدا ہونے والے اینٹی باڈیز جو زہریلا پن ختم کرتے ہیں ۔ |
4872 | ANTI TRADES R Noun Report Error! | مُنقَلب تِجارَتی ہَوائيں ۔ مُنطَقَہ حارَہ کی ہَوائيں ۔ بادِ مُخالِف ۔ |
4873 | ANTI TRUST R Adjective Report Error! | منافع خوری ۔ |
4874 | ANTI TRUST R Adjective Report Error! | مانِع اِرتَکازِ مَعيشَت ۔ خِلافِ اِرتَکاز ۔ |
4875 | ANTI TYPE R Noun Report Error! | اصلی نَمُونَہ ۔ مَثٰیل ۔ کِسی شَکَل و صُورَت سے مِلتا جُلتا ۔ اصل اساسی ۔ |