| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3996 | anorchus R Phrase Report Error! | این آرکس : یونانی الفاظ اے بمعنی بگیر اور آرکس بمعنی خصیہ سے ماخوذ اصطلاح ۔ خصیوں کے بغیر ۔ ایہسا نر جس کے سکروٹم میں حصیے موجود نہ ہوں ۔ |
| 3997 | ANORCHUS R Greek Report Error! | خُصیوں کے بَغَیر ۔ ایسا نَر جِس میں سَکرُوٹَم میں خُصیے موجُود نہ ہوں |
| 3998 | anorectal R Phrase Report Error! | مبرزی مقعدی : لاطینی الفاظ اینس بمعنی مقعد اور ریکٹس بمعنی سیدھا سے ماخوذ اصطلاح ۔ مقعد یا مبرز اور ریکٹم سے متعلق ۔ |
| 3999 | ANORECTAL R
Report Error! | معقد کے قریب پھوڑا ۔ |
| 4000 | ANORECTAL R Adjective Report Error! | بڑی آنت کے آخری حصے اور مقعد سے متعلق ۔ |