Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | ANABOLISM R
Report Error! | تشکیل ۔ |
272 | ANABOLISM R Verb Report Error! | تجمع ۔ حیاتی ریشوں میں پچیدہ عضویاتی مادے کا تعمیری عمل |
273 | ANABOLISM R Noun Report Error! | تَعميری تَحَول ۔ مُثبَت اِستَحالَت ۔ اِجتِماع ۔ تَشکيل ۔ |
274 | ANABOLISM R Adjective Report Error! | اینابولزم ۔ مجتمع ۔ سادہ مالیکیولز کا پیچیدہ مالیکیولز میں تبدیل ہونا ۔ یہ مالیکیولز نباتات اور حیوانات کے اجسام میں پائے جاتے ہیں ۔ |
275 | ANABOLISM R
Report Error! | ا ینابولزم ۔ تعمیری عمل ؛ سادہ اشیاسے پیچیدہ یا مخلوط اشیا بننے کا عمل میٹا بولزم کہلاتا ہے جس میں توانائی جزب ہوتی ہے اور توانائی زخیرہ کی جاتی ہے ۔جبکی اینابولزم ایک تعمیری عمل ہے ۔ مثلاًضیائی تالیف جس میں مادہ غیر نامیاتی مرکبات ( کاربن ڈائی اکسايیڈ اور پانی ) سے پیچیدہ نامیاتی مرکبات (گلوکوز) بنتے ہیں ۔ ضیائی تالیف کا عمل سبز پودو ں میں سورج کی روشنی میں ہوتا ہے ۔ |