| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 681 | ANANDROUS R Adjective Report Error! | جس میں حامل زر نہ ہو ۔ بے نر ۔ بے زر ریشمہ ۔ |
| 682 | ANANDROUS R Adjective Report Error! | این اینڈرس ۔ بے نر ۔ بے زر ریشہ ۔ ایسے پھول جن میں زر بر یا زر ریشہ نہیں ہوتا ۔ |
| 683 | ANANGIOPLASTIC R Noun Report Error! | پیدائشی طور پر عروق کا تنگ ہونا |
| 684 | ANANIAS R Noun Report Error! | جھُوٹا ۔ کاذِب ۔ باطِل ۔ |
| 685 | ANANKE R Noun Report Error! | قسمت جس کے آگے دیوتاوٴں کو بھی سر خم کر دینا ہوتا ہے ۔ |