Sr. | English Words | Urdu Words |
5866 | He صلی اللہ علیہ وسلم proclaimed himself as a messenger of Allah R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے الله تعالی کا پیغمبر ہونے کا اعلان فرمایا |
5867 | he صلی اللہ علیہ وسلم said hassan رضی الله تعالی عنہا and hussain رضی الله تعالی عنہا are the chiefs of the youth of the paradise
R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسن رضی الله تعالی عنہا اور حسین رضی الله تعالی عنہا نوجوانان جنّت کے سردار ہیں
|
5868 | He صلی اللہ علیہ وسلم taught them how to lead thier lives according to the true spirit of islam. R Phrase Report Error! | حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے انھے سکھایا کے وہ کس طرح اپنی زندگیاں اسلام کی حقیقی روح کے مطابق گزارے۔ |
5869 | He صلی اللہ علیہ وسلم traded with other people\'s money with great care and made large profits R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرے لوگوں کی دولت سے بہت احتیاط کے ساتھ تجارت کی اور بہت منافع کمایا
|
5870 | HE صلی اللہ علیہ وسلم WAS BORN AT MAKKAH IN 571 A.D
R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکّہ میں ٥٨١ میں پیدا ہوئے
|