| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7026 | HEELBALL R Noun Report Error! | موم اور لیمپ کے دھوئیں سے بنایا ہوا پالِش جو جفت ساز اِستعمال کرتے ہیں ۔ اِس طرح کا یا یہی مُرکب جِس سے پیتل کو چمکاتے ہیں ۔ |
| 7027 | HEELED R Adjective Report Error! | ایڑی دار ۔ جیسے اُونچی ایڑی دار ۔ بَندُوق سے مُسلّح ۔ رقم مُہیا کرنا ۔ |
| 7028 | HEELED R Verb Report Error! | ایڑی مرمت کی ۔ |
| 7029 | HEELER R Noun Report Error! | جُوتوں کو ایڑی لگانے والا ۔ |
| 7030 | HEELING R Noun Report Error! | ایڑی لگانا ۔ موزے کی ایڑی |