Sr. | English Words | Urdu Words |
7221 | HELIODINIDAE R Adjective Report Error! | ہیلیو ڈائینیڈا ۔ چھوٹے پتنگوں کی ایک قسم ۔ ان کے پچھلے پر نوکیلے اور جھالر دار ہوتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں بیٹھنے پر پروں سے اوپر اٹھی رہتی ہیں ۔ ۱۰۰ انواع پائی جاتی ہے ۔ ان کے لاروا آم کے پھل میں سوراخ کر کے گھس جاتے ہیں ۔ |
7222 | HELIOGRAM R Noun Report Error! | شمسی پیغام رساں ۔ نوری پیغام رساں ۔ ہیلیو گرام ۔ شمسی تار ۔ شمسی پیام ۔ |
7223 | HELIOGRAPH R Noun Report Error! | شمس نگار ۔ شمسی پیغام رساں ۔ فوٹو ہیلیو گراف ۔ شمسی نقش ۔ |
7224 | HELIOGRAPHIC R Adjective Report Error! | شمس نِگارانہ ۔ شمسی آلہ خبر رسانی سے مُتعلّق ۔ |
7225 | HELIOGRAPHICALLY R Adverb Report Error! | شمس نگار ذریعہ |