Sr. | English Words | Urdu Words |
3476 | He never wished ill of any one
R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کا برا نہ چاہا |
3477 | He nodded suitably to the poeple who looked at him enviously
R Phrase Report Error! | وہ مناسب طور پر ان لوگوں کو سر ہلا کر جواب دیتا جو اسے رشک کی نگاہ سے دیکھتے تھے
|
3478 | He not liked her appearance
R Phrase Report Error! | وہ اس کی شکل صوررت کو پسند نہیں کرتا تھا
|
3479 | He not only advises us to lead a pious life but he always shows us how to live
R Phrase Report Error! | وہ نہ صرف ھمیں شریفانہ زندگی گزارنے کی نصیحت کرتے ھیں بلکہ انہوں نے ھمیشہ ھمیں دکھایا ھے کہ زندگی کیسے گزارتے ھیں |
3480 | he noticed asmall sandstrom blowing vaguely in his direction. R Phrase Report Error! | اس نے ہلکا سا ریت کا طوفان دیکھا جو دھندھلے انداز میں اس کی جانب بڑھ رہا تھا۔ |