| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8121 | HENDIADYS
HENEQUEN
R Noun Report Error! | ریشے دار مادہ جو صبر کے پتوں سے حاصل ہوتا ہے |
| 8122 | HENDIADYS R Noun Report Error! | مُرکب عطفی ۔ ہینڈیاس ۔ ظاہر کرنے کا عمل ۔ |
| 8123 | HENEP R Noun Report Error! | گانجا ، ہندی بھنگ ، قنب ہندی |
| 8124 | HENEQUEN,HENEQUIN R Noun Report Error! | بغیر ڈنڈی کے گل نُما ۔ خاردار پُتوں والا پودا ۔ بل کھاتی ہوئی سُتلی ۔ پھندا ۔ کُھردار کپڑا ۔ |
| 8125 | HENGE R Noun Report Error! | سیدھے کھڑے ہوۓ بھاری پتھروں کے حلقے کی صورت میں ماقبل تاریخ کی ایک بادگار جیسی کہ جنوبی انگلستان میں ہے ۔ |