| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7786 | HEMICEPHALUS R Noun Report Error! | نیم دماغی (مسخوط) |
| 7787 | HEMICEREBRAL R Adjective Report Error! | نصف دما غی |
| 7788 | HEMICEREBRUM R Noun Report Error! | نصف دماغ |
| 7789 | HEMICHORDATA R Adjective Report Error! | ہیمی کور ڈیٹا ۔ نیم حبلی ۔ بے سر حبلی حونیات کا سب فائیلم ۔ انکاسٹیٹس مشکوک ہے ۔ ان میں چھوٹے ۱۰ سے ۵۰ سینٹی میٹر لمبے حیوان شامل ہیں ۔ یہ حیوان بے دم ۔ کیچوے نما بحری جاندار ہیں جو ساحل کی ریت میں گہرے گھس جاتے ہیں ۔ لاروا خود کو لہروں کے بہاو پر چھوڑ دیتا ہے ۔ |
| 7790 | HEMICHOREA R Noun Report Error! | جسم کے ایک جانب کا غیر ارادی کھچاو ۔ |