| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6096 | HEADINESS R Noun Report Error! | نشہ ۔ سرکشی ۔ جلد بازی ۔ عاقبت نا اندیشی ۔ |
| 6097 | HEADING R Noun Report Error! | سرسے گیند کو مارنا ، سرخی ، عنوان ، زمین دوز راستہ ۔ |
| 6098 | HEADING R Noun Report Error! | سُرخی ۔ سَرنامہ ۔ عُنوان ۔ باب کا عُنوان ۔ مقالے کی تَقسیم ۔ |
| 6099 | HEADING COURSE
R Noun Report Error! | اینٹ کا وہ سرا جو باہر کی طرف رہتا ہے |
| 6100 | HEADING JOINT R Noun Report Error! | تختوں کے جوڑ جو ان کے ریشوںسے ذاویہ بناتے ہیں |