Sr. | English Words | Urdu Words |
6576 | HEAT OF CRYSTALLIZATION R
Report Error! | حرارت قلماﺅ ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک اکائی وزن منحل بڑی مقدار کے لبریز محلول سے قلم بننے پر صرف ہوتی ہے ۔ |
6577 | HEAT OF DISSOCIATION R
Report Error! | حرارت تحلیل ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول مرکب کو اس کے عناصر یا مخصوص چھوٹے مالیکیولز میں تحلیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |
6578 | HEAT OF FORMATION
R
Report Error! | حرارت ترکیب ۔حرارتی توانائی میں آنے والی وہ تبدیلی ( انجذاب یا اخراج)جب کسی مادے کا ایک مول ایک atm دباﺅ اور مخصوص درجہ حرارت پر نئی شکل اختیار کرتا ہے ۔ کسی عنصر کی معیاری حالت میں زیرو سمجھی جاتی ہے ۔ |
6579 | HEAT OF FUSION
R
Report Error! | حرارت گداخت ( پگھلاﺅ) ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک مول مادے کو ٹھوس حالت سے مائع حالت میں تبدیل کرنے کیلئے درکار ہوتی ہے ۔ پانی کی حرارت گداخت o.c پہ79.71 کیل / ڈگری ہوتی ہے ۔
|
6580 | HEAT OF NEUTRALISATION
R
Report Error! | حرارت تعدیل ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام تیزاب یا اساس کی مکمل تعدیل ہونے پر پیدا ہوتی ہے ۔ کسی تیز قسم کے تیزاب یا اساس کی تعدیل ہیمشہ 13.7 کیلوین فی کیلوری / مول پہ ہوتی ہے ۔ |