| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6526 | HEARTTHROB R Noun Report Error! | دل کی دھڑکن ۔ انتہائی پُرجوش احساس ۔ کسی کی پُرجوش مُحبّت کا مرکز ۔ |
| 6527 | HEARTWOOD R Noun Report Error! | قلب چوب ۔ پکّی لکڑی ۔ درخت کی مرکزی لکڑی جو باہر کی چھال کی نِسبت مُجتمع اور رنگ میں زیادہ گہری ہوتی ہے ۔ |
| 6528 | HEARTY R Adjective Report Error! | دِل سے نِکلا ہُوا ۔ دِلی ۔ مُخلص ۔ پُرتپاک ۔ پُرجوش ۔ |
| 6529 | HEARTY R Adjective Report Error! | صاف ، پُر خلوص ، تندرست ، خوش خلق ۔ |
| 6530 | HEARTY R
Report Error! | صحت مند ، پرجوش ۔ |