| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6841 | HECKBERRY R Adjective Report Error! | ہیک بیری ۔ برگ ریز درخت ۔ مشرقی ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں عام پایا جاتا ہے ۔ چھال کا رک جیسی اور مسے دار ہوتی ہے ۔ شاخوں پہ پتے متبادل ترتیب سے لمبے نوک دار اور دندانہ دار ہوتے ہیں ۔ پھل کھانے کے قابل چھوٹا اور گٹھلی دار ہوتا ہے ۔ |
| 6842 | HECKELPHONE R Noun Report Error! | ایک طرح کا الغوزے سے مِلتا ہوا ساز ۔ |
| 6843 | HECKLE R Verb Report Error! | مُداخلَت کرنا ۔ ٹوکنا ۔ دِق کرنا ۔ بوکھلانا ۔ ہراساں کرنا ۔ |
| 6844 | HECKLE R Verb Report Error! | مداخلت کرنا ٹوکنا ۔ |
| 6845 | HECKLE R Verb Report Error! | سوالات کی بوچھاڑ کرنا ۔ سوالات سے پریشان کرنا ۔ |