| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6106 | HEADLINE R Noun Report Error! | سُرخی ۔ عُنوان ۔ سَرنامہ ۔ جلی سُرخی ۔ شہ سُرخی ۔ |
| 6107 | HEADLINED R Verb Report Error! | کہانی ، آرٹیکل دیا ۔ |
| 6108 | HEADLINER R Noun Report Error! | جِس کی طرف سُرخی میں اِشارہ کیا گیا ہو ۔ جِس کا حوالہ دیا گیا ہو ۔ تھیئٹر کے کھیل میں سب سے بڑا اداکار ۔ فنکار ۔ |
| 6109 | HEADLINING R Noun Report Error! | موٹر کی اندرونی چھت کا استر |
| 6110 | HEADLOCK R Noun Report Error! | سر گرِفت ۔ گرِفت جِس میں حریف کا سر بازو حمائل کر کے ، قابُو اور ساکت کر لیا جاتا ہے ۔ |