| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7161 | HELD R Verb Report Error! | گرفت کیا ۔ |
| 7162 | HELDENTENOR R Noun Report Error! | آپرا یا غنائی تمثیلوں میں جاندار اُونچی مردانہ آواز جو رزمیہ اداکاری کے لیے موزوں ہوتی ہے ۔ |
| 7163 | HELE R Verb Report Error! | پودے کو زمین میں لگانا ۔ پودوں کو زمین میں گاڑنا ۔ پودے کو زمین میں سے اُگانا ۔ |
| 7164 | HELENIN R Noun Report Error! | ذنجیل کی جڑ سے حاصل ھونے والا ایک بے رنگ بلوری مادہ |
| 7165 | HELENIUM R Noun Report Error! | جِنس ہیلینیم کا مخلوط پودا جِس میں گُل مروارید کی طرح کے پھول لگتے ہیں ۔ |