Sr. | English Words | Urdu Words |
9631 | HEXAMINE R Noun Report Error! | اسم کم زہریلے اثر والی بولی قارورہ میں فارمل ڈی ہائیڈ کا اخراج خاصا ہوتا ہے جو تیزابیت کے باعث بڑھتا جاتا ہے۔ |
9632 | HEXAMINE R
Report Error! | ہیکسامین ۔ ایک بولی دافع تعفن جس میں زہریلا پن کم ہوتا ہے ۔ ہیکسایتھاءیلین ٹیڑامین ۔ یوروٹرومین ۔ |
9633 | HEXAMINE, C6 H12 N4 R
Report Error! | ہیکسامائن ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ جسے میٹھانول اور امونیا سے حاصل کیا جاتا ہے ربڑ اور رالیں بنانے کیلئے ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
9634 | HEXANDER R Noun Report Error! | چھ حامل زر والا پودا ۔ |
9635 | HEXANDRIA R Noun Report Error! | چھ حامل زر رکھنے والے پودوں کی ایک قسم ۔ |