| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9401 | HETEROSEXUAL R Adjective Report Error! | ہیٹرو سیکسوئیلٹی ۔ فطری جماع ۔ کسی فرد کا اپنی ہی نوع کی جنس مخالف کے ساتھ مباشرت کرنا ۔ |
| 9402 | HETEROSEXUALITY R Noun Report Error! | دگِر جنسیَت ۔ فِطری مہلان ۔ |
| 9403 | HETEROSIS R Noun Report Error! | دگِر جُفتی ۔ دگَر جُفتیَت ۔ |
| 9404 | HETEROSIS R Adjective Report Error! | ہیٹروسز ۔ دگر جفتی ۔ مخلوط نسلی قوت ۔ ایسا مظہر جس میں اولاد کو اپنے ماں باپ سے زیادہ قوت ۔ نشوونما اور مدافعت یا مزاحمت کی استعداد حاصل ہوتی ہے ۔ |
| 9405 | HETEROSIS R Adjective Report Error! | ہیٹروسز ۔ دگر جفتی ۔ مخلوط نسلی قوت ۔ ایسا مظہر جس میں اولاد کو اپنے ماں باپ سے زیادہ قوت ۔ نشوونما اور مدافعت یا مزاحمت کی استعداد حاصل ہوتی ہے ۔ |