| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 516 | MEDALLION R Noun Report Error! | بڑا تمغہ ۔ گول یا بیضوی ڈیزائن جو کپڑے اور کاغذ پر بطور نمُونہ بنایا جاتا ہے |
| 517 | MEDALLIST R Noun Report Error! | کِسی خاص قِسم کا تمغا پایا شخص ۔ بلّے ، تمغے بنانے ڈھالنے والا کاریگر ۔ |
| 518 | MEDALLIST R Noun Report Error! | تمغہ ساز ، تمغہ یافتہ شخص ، وہ شخص جس نے دوسروں کے بدلے میں کامیابی حاصل کی ہو ۔ |
| 519 | MEDAZOLAM R Noun Report Error! | مقامی منشیات کے ساتھ استعمال کی جانے والی ایک دوا ۔ |
| 520 | MEDDINGLY R Adverb Report Error! | دخل اندازی کے طریقے سے ۔ مداخلت کے طریقے سے ۔ |