| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3101 | MESOTHORACIC R Adjective Report Error! | میان صدری |
| 3102 | MESOTHORAX R Noun Report Error! | میان صدر ۔ حشرے کے صدر کے تین حِصّوں میں سے ایک حِصّہ |
| 3103 | MESOTHORAX R Adjective Report Error! | میسو تھوریکس ۔ میان صدر ۔ حشرات کے سینے کا درمیانی یا دوسرا حصہ جس پر درمیانی ٹانگوں کا ایک جوڑا اور پروں کا پہلا جوڑا ہوتا ہے ۔ لیکن یہ پردار حشرات میں ہوتا ہے ۔ |
| 3104 | MESOTHORIUM R Noun Report Error! | میسوتھوریم ۔ ہم جا تھوریم ۔ ریڈیم یا اکٹینیم کا ہم جا |
| 3105 | MESOTYMPANUM R Noun Report Error! | کان کے ڈھول کا درمیانی حصہ |