| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2346 | MENU R Noun Report Error! | مینیو ۔ آپریشنز کی ایک فہرست جن میں سے یوزر انتخاب کر سکتا ہے تاکہ ایک مطلوبہ ایکشن انجام دیا جا سکے ۔ |
| 2347 | MENU BAR R Noun Report Error! | مینیو بار ۔ ایک مستطیلی جار جو ایک ایپلیکیشن پروگرام آن سکرین ونڈو پر دکھایا جاتا ہے ، عموما سب سے اوپر کی جانب ہوتا ہے ، جس میں سے یوزر مینیوز کا انتخاب کر سکتا ہے ۔ |
| 2348 | MENU CARD R Noun Report Error! | وہ کارڈ جس میں پر طعام نامہ درج ہو |
| 2349 | MENU COM R Adjective Report Error! | کھانوں کی فہرست پیش کیے جانے والے کھانوں کی فہرست طعام نامہ ۔ |
| 2350 | MENU COM R Adjective Report Error! | کھانوں کی فہرست پیش کیے جانے والے کھانوں کی فہرست طعام نامہ ۔ |