| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2196 | MENSTURAL R Noun Report Error! | ماہواری ۔ حَیضی ۔ حَیض سے مُتَعلِق ۔ یہ ۴ تا ۵ ایّام تَک ہوتا ہے جِس میں خُون کا بَہاو جاری ہوتا ہے |
| 2197 | MENSTURATION R Latin Report Error! | حَیض ۔ ظَمث ۔ ماہواری ۔ عورَت میں مَہینے میں ایک بار خُون کا بَہاو ۔ یہ عمَل تَقریباً ۱۲ سال کی عُمَر سے لَیکَر ۴۵ سال کی عُمَر تَک رہتا ہے ۔ |
| 2198 | MENSURABILITY R Noun Report Error! | پیمائش کی قابلیت ۔ پیمائش پذیری |
| 2199 | MENSURABLE R Adjective Report Error! | قابلِ پیمائش ۔ پیمائش پذیر |
| 2200 | MENSURAL R Adjective Report Error! | مساحتی ۔ پیمائشی ۔ پیمائش سے مُتعَلِق |