Sr. | English Words | Urdu Words |
1726 | MEMBERSHIPM R Noun Report Error! | رکنیت ، تعداد اراکین ، عہدہ رکنیت ۔ |
1727 | MEMBRA R Noun Report Error! | جھلی ، غشاء (لاطینی) |
1728 | MEMBRAANO CARTILEGENOUS R Noun Report Error! | جھلی اور کری سے متعلقہ |
1729 | MEMBRACIDAE R Adjective Report Error! | ممبرا سیڈا ۔ گائے کھٹمل یا درختوں کے ٹڈے ۔ ان کا ظہر حشرہ یا پرونوٹم نیچے کی طرف پھیلا ہوتا ہے ۔ اس پر گانٹھوں اور نوکوں کی زیبائش ہوتی ہے ۔ چیونٹیاں اپنے انٹینا سے ضرب لگا کر ان میں ذخیرہ شہد جیسا رس نکال کر چوس لیتی ہیں ۔ ۲۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
1730 | MEMBRAL R Adjective Report Error! | ہاتھ پاﺅں وغیرہ سے متعلق ۔ غشائی ۔ پردہ دار ۔ جھلی دار ۔ |