| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4211 | MEZZO RILIEVO R Noun Report Error! | وہ منبت کاری جس میں نقش سطح پر اپنے اصلی تناسب سے نصف ابھرے ہوئے ہوں ۔ نقش نیم برجستہ ۔ |
| 4212 | MEZZO SOPRANO R Noun Report Error! | ایک خاص نوعیت کی آواز ۔ ایک خاص نوعیت کی آواز رکھنے والا شخص ۔ |
| 4213 | MEZZO-SOPRANO R Noun Report Error! | ایک خاص نوعیت کی آواز ۔ پَنجم سُر اور پاتال کی درمیانی آواز |
| 4214 | MEZZOTINT R Verb Report Error! | نیم رنگ کندہ کاری کرنا ۔ |
| 4215 | MEZZOTINT R Noun Report Error! | نیم رَنگ کُندہ کاری ۔ نیم رَنگ کُندہ کاری کرنا ۔ نیم رَنگ کُندہ کاری کی چھپائی |