| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1941 | MENARCHE R Adjective Report Error! | پہلے حیض کی عمر جو لڑکی کے بالغ ہونے کی نشاندہی کرتی ہے اور صحت کے اصولوں کی تعلیم میں ممد ہوتی ہے ۔ |
| 1942 | MENARCHE R Adjective Report Error! | مینارکی ۔ خواتین میں ایام حیض کی ابتدا ۔ بارہ یا تیرہ برس کی عمر میں نو بلوغت کی عمر میں اور بعض اوقات اس سے پہلے یہ مرحلہ آ جاتا ہے ۔ |
| 1943 | MEND R
Report Error! | جوتے مرمت کرنا ۔ |
| 1944 | MEND R Noun Report Error! | دَرُستی ۔ مُرمّت ۔ رَفُو ۔ سُدھار ۔ اِصلاح ۔ |
| 1945 | MEND R Verb Report Error! | مُرمّت کرنا ۔ نُقصان رسیدہ چیز کو دَرُست کرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کرنا |